اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 318.68 قیمت فروخت : 319.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.11 قیمت فروخت : 376.78
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.84 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

16 Jul 2026
16 Jul 2026

(لاہور نیوز) انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا، ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26 جولائی کو ہوگا،

 ایچ ای سی  کے مطابق تعلیمی اداروں کیلئے ایچ ای سی کا داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے تاہم فارم جمع کرانے والے طلبا پورٹل سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے