اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے ورلڈ کپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غور

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ورلڈ کپ کا فارمیٹ تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 14 سے کم کر کے 12 کرنے کی تجاویز ہے، 2027ء کے ورلڈ کپ میں 'سپر سیون' مرحلہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹس کے فارمیٹ میں تبدیلی سے پاک۔بھارت روایتی ٹاکرے مزید بڑھ جائیں گے، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کو مزید سنسنی خیز بنانے کے لیے سیمی فائنلز شامل کرنے کی بھی تجویز ہے، مڈل رینکڈ ٹیموں میں ٹیسٹ کرکٹ کا جوش بڑھانے کے لیے سیمی فائنل کا فارمولا زیرِ غور ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 'سپر ایٹ' مرحلے کو 'سپر ٹین' میں تبدیل کرنے کا جائزہ لے رہی ہے، فٹ بال کی طرز پر اب کرکٹ میں بھی ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرانے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، مستقبل میں باہمی سیریز کے بجائے چار ملکی منی ٹورنامنٹس کرائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے