اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.97 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 316.64 قیمت فروخت : 317.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.34 قیمت فروخت : 372.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.65 قیمت فروخت : 192.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.66 قیمت فروخت : 197.02
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.66 قیمت فروخت : 75.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.15 قیمت فروخت : 904.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اپریل تا جون ملک میں معمول سے 13 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ، محکمہ موسمیات

14 Jul 2026
14 Jul 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے اپریل تا جون 2026 کے پری مون سون سیزن کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر میں مجموعی طور پر بارشیں معمول سے 13 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئیں، جس سے مجموعی موسمی صورتحال معمول سے قدرے بہتر رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں اوسطاً 73 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں بارشیں معمول سے 23 فیصد، خیبرپختونخوا میں 15 فیصد جبکہ آزاد کشمیر میں 10 فیصد زیادہ رہیں۔

دوسری جانب رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بھی معمول سے 10 فیصد زائد بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سندھ میں بارش تقریباً معمول کے مطابق رہی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گلگت بلتستان واحد خطہ رہا جہاں پری مون سون سیزن کے دوران بارشیں معمول سے 17 فیصد کم ریکارڈ کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے