اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، آج بھی بادل برسنے کا امکان

11 Jul 2026
11 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حالیہ بارش کے بعد گرمی کی شدت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ شہر میں ہلکی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، بادل چھٹنے کے بعد سورج نے بھی جلوہ دکھانا شروع کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر میں ہوا کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے