اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن،23 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،رواں سال صوبہ بھر میں بجلی چوروں کیخلاف32181 مقدمات درج کئے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر سے 23 ہزار 439 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 20 ہزار 268 مقدمات کے چالان مکمل کر کے عدالتوں میں جمع کرائے جا چکے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث 2 ہزار 521 ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں اور جرمانے بھی کروائے گئے ہیں، لاہور میں بجلی چوری کے 8 ہزار 880 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ 9 ہزار 922 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رکھی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے