اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایچ ایف کا انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے 18 رکنی قومی ویمنز سکواڈ کا اعلان

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہورنیوز) پی ایچ ایف نے انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے 18 رکنی نیشنل ویمنز ہاکی ٹیم کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

 

ٹیم کی سلیکشن اولمپین ناصر علی اور اولمپین نعیم اختر نے کی جس کے بعد صدر پی ایچ ایف نے منظوری دے دی۔پی ایچ ایف صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد 18 رکنی سکواڈ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی سکواڈ میں ماریہ مہک اور خدیجہ لطیف بطور گول کیپرز شامل ہونگی جبکہ بہاولپور، سرگودھا، گوجرہ، کراچی اور لاہور کی باصلاحیت کھلاڑی بھی سکواڈ کا حصہ ہونگی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدہ خانم ٹیم مینیجر اور سحرش ارشد گھمن قومی ٹیم کی کوچ مقرر کی گئی ہیں علاوہ ازیں ڈاکٹر سبیال افتخار ٹیم فزیو سکواڈ کے ساتھ مسقط جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے