اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رمیز راجہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر برہم، انتظامیہ پر کڑی تنقید

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر موجودہ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔

رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے شان مسعود کو معمولی سکواڈ کا کپتان بنا کر قربانی کا بکرا بنا دیا۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر میں شان مسعود کی جگہ ہوتا تو باقاعدہ تحریری شکایت درج کرواتا، جب آپ کو مسلسل اوسط درجے کا گروپ دیا جائے تو مختلف نتائج کی توقع کیسے کر سکتے ہیں؟ اگر سکواڈ کا معیار ہی اچھا نہیں ہے تو کپتان لامحالہ اس کا ذمے دار ہے۔

سابق کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کی سیریز کے لیے منتخب کیے جانے والے سکواڈ پر بھی غور کیا اور خبردار کیا کہ بابر کو بھی انہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن سے شان مسعود کو دو چار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے