اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہرمیں دھوپ چھاؤں کا سلسلہ برقرار، موسم گرم اورمرطوب،بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی

09 Jul 2026
09 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں دھوپ چھاؤں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم گرم اور مرطوب محسوس کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے مختلف اوقات میں 5 سے 40 فیصد تک بارش کے امکانات موجود ہیں۔

شہر میں 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، تاہم دن بھر ہوا کی رفتار کم رہنے کے باعث حبس اور گھٹن میں اضافہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے