اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: چھت گرنے کا چوتھا واقعہ: آشیانہ روڈ کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت زمین بوس، 4 افراد زخمی

07 Jul 2026
07 Jul 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ آشیانہ روڈ اعظم چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر 4 افرد زخمی ہو گئے۔

جنرل ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں زخمی 4 افراد ہسپتال لائے گئے جن میں 38 سالہ سرفراز، 40 سالہ قیصر علی شامل ہیں۔ 

12 سالہ امان اللہ اور 43 سالہ ظفر علی بھی زخمی ہوئے ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق چاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔ 

اس حوالے سے پرنسپل جنرل ہسپتال کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے