اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

07 Jul 2026
07 Jul 2026

(لاہور نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا نظام مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس چوہدری محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، نادرا، این بی پی اور ڈی ایچ ایل کے نمائندوں نے  شرکت کی۔ 

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کو مزید تیز، آسان اور قابلِ اعتماد بنانے پر غور کیا گیا، اجلاس میں پاسپورٹ گھر تک فراہمی کے طریقۂ کار کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کیلئے اداروں کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں پاسپورٹ کی بروقت اور محفوظ ہوم ڈلیوری یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے