اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

07 Jul 2026
07 Jul 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

 

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے پر آ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2143 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 72 ہزار 887 روپے پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا دام 120 روپے گھٹ کر 6 ہزار 559 روپے پر آ گیا ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 25 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 125 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

صرافہ ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں گزشتہ دو روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت مجموعی طور پر 4 ہزار 900 روپے کم ہو چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے