اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 87 ہزار 454 پوائنٹس پربند

06 Jul 2026
06 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار رہا اور مارکیٹ شاندار تیزی کے ساتھ مثبت زون میں بند ہوئی۔

 

کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس 2,082 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد پہلی بار 1 لاکھ 87 ہزار 454 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران مجموعی طور پر 564 کمپنیوں کے شیئرز کا لین دین ہوا، جن میں سے 296 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 182 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ باقی کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے