اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ عمان کے لئے انڈر 21 ہاکی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نےدورہ عمان کیلئےانڈر21 ہاکی ٹیم کے20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

نصیربندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں کامیاب ٹرائلز کے بعد انڈر 21 قومی ٹیم کا انتخاب مکمل کرلیاگیا ہے،مایہ نازاسٹرائیکر حمزہ فیاض دورہ عمان کیلئےپاکستان انڈر21 ہاکی ٹیم کاکپتان مقررکیاگیا ہے،جبکہ سمیع اللہ کو دورہ عمان کے لیے پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا۔

 

اس کے علاوہ اسکواڈ میں دو گول کیپرز، 9 ہاف بیکس و ڈیفنڈرز، 4  مڈ فیلڈرز اور 5 اسٹرائیکرز شامل ہیں،پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان میں صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرے گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے