اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹینا کیپ ورڈی کو 2-3 سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(لاہور نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کے راؤنڈ آف 32 میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد کیپ ورڈی کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

میامی میں کھیلے گئے میچ میں میسی کی ارجنٹینا نے کیپ ورڈی کو 2-3 کے سکور سے ہرایا، دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سننسنی خیز میچ ہوا، کیپ ورڈی نے 2 مرتبہ خسارے میں جانے کے باوجود میچ برابر کیا۔

میچ مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر رہا تھا، اضافی وقت میں ارجنٹینا نے 2، کیپ ورڈی نے ایک گول سکور کیا۔

پری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کی ٹیم مصر کے خلاف کھیلے گی، ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

دُنیائے فٹ بال کے 2 سٹار کھلاڑی ارجنٹینا کے میسی اور مصر کے محمد صلاح آمنے سامنے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے