اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا نے گھانا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(ویب ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں کولمبیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھانا کو1-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

کینساس سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں کولمبیا کی جانب سے واحد اور فیصلہ کن گول جھون آریاس نے پہلے ہاف کے 14 ویں منٹ پر کیا۔

واضح رہے کہ کولمبیا نے دفاع میں انتہائی منظم کھیل پیش کرتے ہوئے گھانا کو پورے میچ میں ایک بھی شاٹ ہدف پر لگانے کا موقع نہیں دیا اور 0-1 کی برتری برقرار رکھتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے