اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

03 Jul 2026
03 Jul 2026

(لاہور نیوز)عالمی و مقامی سطح پر سونے و چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 122 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 185 روپے کا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 12 ہزار 200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا کی قیمت 10 ہزار 459 روپے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے ہو گئی۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 319 روپے اضافے سے 6 ہزار 764 روپے پر پہنچ گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 21 ہزار 3 سو روپے مہنگا ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے