اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہورنیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، جہاں امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 1.27 ڈالر کمی کے بعد 67.31 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔دوسری جانب برطانوی برینٹ خام تیل 1.17 ڈالر سستا ہو کر 70.40 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

عالمی معیار کے خام تیل مارچ کے بعد کم ترین اختتامی سطح پر بند ہوئے جو عالمی توانائی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور بدلتی ہوئی سفارتی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری آتی ہے تو ایرانی تیل کی عالمی منڈی میں رسد بڑھنے سے قیمتیں مزید کم ہو سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے