اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام شاندار تیزی کے ساتھ ہوا۔

 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 3 ہزار 748 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 84 ہزار 233 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 80 ہزار 565 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔

مارکیٹ میں مجموعی طور پر 563 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا، جن میں سے 297 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 171 کمپنیوں میں کمی جبکہ باقی کمپنیوں کے حصص میں استحکام دیکھا گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں دن بھر کے دوران 56 ارب روپے مالیت کے 93 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے