اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی کمی دیکھی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 972 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 200 روپے کی کمی کے باعث 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 458 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 59 ہزار 770 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے کی کمی سے 6 ہزار 242 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 92 روپے کی کمی سے 5 ہزار 351 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے