اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، انوٹیفکیشن جاری

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 241 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 794 روپے 5 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2848 روپے 91 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی کے مہینے کے لیے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے