اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، متعدد علاقے بجلی سے محروم

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) لیسکو کے سسٹم پر تقریباً 700 میگاواٹ شارٹ فال کے باعث شہر میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب میں اضافے کے پیشِ نظر کمپنی نے 800 میگاواٹ تک لوڈ مینجمنٹ کے لیے مختلف علاقوں کے فیڈرز بند کر دیے، جس کے باعث متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب 5,120 میگاواٹ جبکہ فراہمی 4,415 میگاواٹ ہے، جس سے طلب و رسد میں تقریباً 700 میگاواٹ کا فرق پیدا ہو گیا ہے۔ اسی فرق کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے