اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

10 کروڑ روپے سے زائد بینک ٹرانزیکشنز کی رپورٹنگ لازمی قرار

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(ویب ڈیسک) یکم جولائی سے دس کروڑ کی بینک ٹرانزیکشن رپورٹ ہو گی، جولائی سے دسمبر تک اگر کسی اکاؤنٹ میں دس کروڑ جمع یا نکالے گئے تو اسٹیٹ بینک کو رپورٹ کرنا ہو گا۔

6ماہ کے دوران 10کروڑ کی مالی ٹرانزیکشن "ریڈار"پر آ گئی، یکم جولائی سے 10 کروڑ کی بینک ٹرانزیکشن رپورٹ ہو گی، جولائی سے دسمبر تک  اگر کسی اکاؤنٹ میں 10 کروڑ جمع یا نکالے گئے تو اسٹیٹ بینک کو رپورٹ کرنا ہو گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رپورٹنگ کا دورانیہ سال میں 2 مرتبہ 6,6 ماہ کی مدت پر محیط ہو گا، نئی ہدایت ہر قسم کے بینک اکاؤنٹس سمیت ٹرم ڈپازٹس اور بینک ڈپازٹس کی دیگر اقسام پر بھی لاگو ہوں گی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی ٹرانزیکشنز معلومات ٹیکس ریٹرن سےمیچ کی جائیں گی، ایف بی آر بینکوں کی فراہم کردہ معلومات کی سخت رازداری کو یقینی بنائے گا، ایف بی آر قانون کے تحت اجازت کے علاوہ کسی بھی انکشاف یا غلط استعمال کو روکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے