اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی

30 Jun 2026
30 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے سستا ہو کر4 لاکھ 24 ہزار 836 روپے کا ہو گیا، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 515 روپے گر کر 3 لاکھ 64 ہزار 228 روپے ہو گئی ہے۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 25 روپے بڑھ کر 6 ہزار 349 روپے ہو گئی، انٹرنیشنل مارکیٹ میں 41 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4 ہزار 24 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے