اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سالگرہ کا دن، شوہر کے ساتھ اداکارہ نمرہ کی عمرہ کی ادائیگی

24 Jun 2026
24 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی۔

اداکارہ نمرہ خان  نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ اُن کی زندگی کی بڑی خواہش پوری ہو گئی، نمرہ خان  نے بتایا کہ اُن کی خواہش تھی کہ شوہر کے ساتھ سالگرہ کے روز وہ عمرے کی سعادت حاصل کریں، اداکارہ نے لکھا کہ ’یہ وہ خواب ہے جو پورا ہونے کے بعد بھی خواب لگ رہا ہے، میرے شوہر میری سالگرہ اور عمرہ کو اتنا یادگار اور خوبصورت بنا دیا۔

انہوں نے شوہر کے حق میں دعا دی کہ اے اللہ شوہر کو خوشیاں، رزق میں برکت عطا فرما، ہر غم اور بری نظر سے محفوظ رکھ جبکہ دنیا اور آخر اچھی کردے۔نمرہ خان کو عمرہ ادائیگی کی سعادت اور خواہش پوری ہونے پر مداحوں نے مبارک باد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے