اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کارڈیالوجی میں تشخیصی ٹیسٹ بند، امجد علی جاوید نے معاملہ ایوان میں اٹھا دیا

27 Jun 2026
27 Jun 2026

(لاہورنیوز) پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تشخیصی ٹیسٹ بند ہونے کا معاملہ اٹھا دیا۔

 

صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے امجد علی جاوید کا کہنا تھا کہ گزشتہ دس روز سے مریضوں کے ضروری تشخیصی ٹیسٹ نہیں ہو رہے، جس کے باعث پنجاب بھر سے آنے والے غریب مریض شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

دوسری جانب وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے مسئلہ فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔مزید برآں وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ایوان کو بتایا کہ کچھ ضروری ٹیسٹ مشینیں خراب ہونے کے باعث یہ صورتِ حال پیدا ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے