اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس 19 جون کو طلب

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس 19 جون 2026 کو طلب کر لیا گیا۔ ۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہو گا، اجلاس میں ججز کی تقرری اور کارکردگی جانچنے کے قوانین پر غور ہو گا۔

دوسری جانب آئینی بنچوں کے ججز کی نامزدگی کے معیار کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہو گا، ججز انٹرویو رولز کا ڈرافٹ بھی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں غور کے لیے پیش کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ممبران بذریعہ زوم بھی شریک ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے