اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری کر دیا ہے، جس کی منظوری چیف جسٹس عالیہ نیلم نے دی۔

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 7واں اور 8واں ترمیمی ججز روسٹر جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف بینچز میں مقدمات کی سماعت کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔

عدالتی ذرائع کے مطابق ججز روسٹر میں تبدیلی کا مقصد مقدمات کی بروقت سماعت اور انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے