اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(لاہورنیوز) اڈیالہ جیل میں جمعرات کو بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا دن ہے۔

 

فوکل پرسن چودھری اویس یونس نے 6 افراد کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کر دی، فہرست میں مہر عبدالستار، شاہد اقبال اور شہزاد بھٹی کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب اقبال خان خٹک، سید فیض الحسن گیلانی اور سردار فیصل ندیم گورچانی بھی ملاقاتیوں کی لسٹ میں موجود ہیں۔مزید برآں بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ملاقات کی توقع بھی کی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے