اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلی پنجاب، وی آئی پیز کی سیکورٹی کیلئے ساڑھے 34 کروڑ سے زائد مختص

16 Jun 2026
16 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب اور وی آئی پیز کی سیکورٹی پر نئے مالی سال میں 34 کروڑ 53 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجاویز سامنے آ گئی۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وی آئی پیز کی سیکورٹی 349 اہلکاروں پر مشتمل ہو گی، سیکورٹی پروٹوکول پر تعینات اہلکاروں کے لیے 19 کروڑ روپے کے الاؤنسز شامل ہیں جبکہ پروٹوکول اور سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کیلئے 13 کروڑ 29 لاکھ تنخواہوں کی مد میں مختص  کئے گئے ہیں۔

وی آئی پیز کی سیکورٹی کیلئے ایک ایس پی، دو ڈی ایس پی تین اسٹنٹ اور 10 انسپکٹر شامل  ہیں، وی آئی پیز کی سیکورٹی کے لیے 15 سب سب انسپکٹر، اسٹنٹ سب انسپکٹر شامل  ہیں جبکہ 71 ہیڈ کانسٹیبل اور 173 کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے