اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

15 Jun 2026
15 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، 16 جون کو اہم مالی دستاویز پیش ہو گی۔

صوبے کی ترقی، عوامی فلاح اور نئے منصوبوں کا روڈ میپ بجٹ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، پنجاب کا اربوں روپے کا ترقیاتی پروگرام اور اہم شعبوں کے فنڈز بجٹ کا حصہ ہوں گے، بجٹ میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور سماجی شعبے کی سکیموں پر خصوصی توجہ متوقع ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بجٹ کو عوام دوست اور ترقیاتی ترجیحات سے ہم آہنگ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت 16 جون کو مالی پالیسی، ترقیاتی اہداف اور اخراجات کی حکمت عملی پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے