اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ کی فیس لینے کی اجازت نہیں، وزیرتعلیم پنجاب

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سمر کیمپ کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سمر کیمپ کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ کی فیس لینے کی قطعاً اجازت نہیں، تاہم وہ اپنی ماہانہ ریگولر فیس وصول کر سکتے ہیں۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سکول مالکان والدین کو سمر کیمپ کیلئے بچوں کو بھجوانے کیلئے مجبور نہیں کر سکتے۔

رانا سکندر حیات کے مطابق سکولوں کو ماہانہ فیس وصول کرنے سے نہیں روکا تاہم احکامات کیخلاف سمر کیمپ کی فیس لینے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے