اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور لیڈز یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سٹوڈنٹس میں انعامات تقسیم

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور لیڈز یونیورسٹی سبزہ زارکیمپس نے سالانہ تقریب نجی ہوٹل میں منائی، جہاں سینکٹروں سٹوڈنٹس کو اعزازات و انعامات سے نوازتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

لاہور لیڈز یونیورسٹی کے سبزہ زار  کیمپس کی تقریب میں یونیورسٹی کی تعلیمی معیار، تخلیقی صلاحیت اور  ترقی کے عزم کو اجاگر کیا گیا، تقریب میں صدر لاہور لیڈز یونیورسٹی حمزہ ظہور وٹو اور  وائس چانسلر  ڈاکٹر ندیم بھٹی سمیت دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران وائس چانسلر اور صدرلاہور لیڈز یونیورسٹی کی جانب سے 100 سے زائد فارغ التحصیل طلبا کو انعامات اور سرٹیفیکیٹس دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے