اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

24 قیراط فی تولہ سونا سستا، 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہو گیا

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔

آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 94 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 2 ہزار 785 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے پر آ گیا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 94 روپے گھٹ کر 7 ہزار 173 روپے پر آ گئی ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 297 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے