اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ بڑھ گئے، قیمت 432 روپے کلو مقرر

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہور نیوز) برائلر مرغی کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 432 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت 520 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے فارم گیٹ ریٹ 270 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں، جبکہ ہول سیل سطح پر زندہ برائلر 284 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، پرچون مارکیٹ میں زندہ برائلر کی قیمت 298 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں 39 روپے فی درجن کمی کی گئی ہے، نئے نرخوں کے مطابق انڈے 200 روپے فی درجن فروخت ہونے لگے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی کی قیمت 5 ہزار 880 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے