اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہورنیوز) آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے سے ایکسپورٹرز کو آئندہ بجٹ میں 60 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

آئندہ مالی سال ایکسپورٹرز کیلئے ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے بھی بات چیت ہوئی، برآمدات پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس کی وجہ سے برآمدکنندگان کے ریفنڈ کلیمز کلیئر نہیں ہو رہے ہیں۔

ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم ہونے سے ایکسپورٹ کے ٹیکس ریفنڈ کے کلیمز ختم ہوجائیں گے، ایکسپورٹرز نے یہ درخواست کی تھی کہ ایڈوانس ٹیکس کی شرط کو ختم کیا جائے۔ایکسپورٹرز کے مطالبے پر آئندہ بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کیا پورا کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے