اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مٹی کا تیل 8روپے70پیسےفی لیٹر مہنگا

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز)مٹی کا تیل 8روپے70پیسےفی لیٹر مہنگا کردیاگیا،اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت280 روپے70پیسےفی لیٹر ہوگئی، مٹی کےتیل کی قیمت میں اضافے کااطلاق آج سے ہوگیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے پہلےمٹی کے تیل کی قیمت272روپےفی لیٹر تھی۔

 یاد رہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے