اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت اور زندہ مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، انڈوں کے نرخ برقرار

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، برائلر مرغی اور گوشت کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 424 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت 500 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 265 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 279 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں 293 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فی درجن انڈوں کا نرخ 239 روپے برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 50 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے