اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چھوٹے دکانداروں کے لیے اہم خبر،فکس ٹیکس سکیم متعارف

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے چھوٹےدکانداروں کےلیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرا دی۔

سالانہ 20 کروڑ روپے کا کاروبار کرنے والا دکاندار ایک فیصد فکس ٹیکس ادا کرے گا جس پر ایف بی آر پلیٹ بھی ملے گی جس پر لکھا ہو گا یہ دکاندار فرض شناس ٹیکس پیئر ہے۔

وزیرخزانہ اورنگزیب کے مطابق معاشی ترقی جاری رکھنے کے لیے قومی آمدنی کو مضبوط بنانا لازمی ہے، ٹیکس نظام میں بہتری کےلیے اےآئی ٹیکنالوجی کا بل اگلے ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔

اظہرکیانی نے بتایا کیوآر کوڈ اسکین کرنے کے بعد اگر ریکارڈ درست ثابت ہوتا ہے تو ایف بی آر افسر کو دکان کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔

حکومت کی فکس ٹیکس سکیم کو لاہور کی تاجر برادری نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ صدر انجمن تاجران مجاہد مقصود کا کہنا ہے کہ فکس ٹیکس سکیم تاجربرادری کا دیرینہ مطالبہ تھا ہم چاہتے تھے چھوٹے تاجروں کیلئے آسان ٹیکس سکیم لائی جائے، فکس ٹیکس سکیم سے تاجروں کو آسانی ہوگی اور تاجر خوشحال بھی ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے