اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

لاہور شہر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، لوگ خوف کے مارے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

شیخوپورہ ، قصور اور مرید کے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ عارف والا, شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

کھاریاں شہر اور مضافات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کہیں سے کوئی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 18 کلو میٹر زیر زمین تھی جبکہ مرکز کشمیر انڈیا بارڈر ریجن تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے