اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہورنیوز) جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 

سنسنی خیز مقابلے میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم بھارتی ٹیم اہم مواقع سے بہتر انداز میں فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہی اور مقررہ وقت کے اختتام پر 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔اس فتح کے ساتھ بھارت نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی، جبکہ پاکستان کا فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے