اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم 60 سال کے ہوگئے، اہلیہ کا شوہر کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(ویب ڈیسک) سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے شوہر کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی ساٹھویں سالگرہ پر ٹوئٹ کی اور لکھا  کہ وسیم اکرم کو ساٹھویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔

وسیم اکرم کی اہلیہ نے لکھا کہ آپ مجھے روزانہ حیران کرتے رہتے ہیں، مجھے آپ پر بہت فخر ہے۔

ساٹھویں سالگرہ پر وسیم اکرم کو مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبارک باد دی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے