اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خوشی ہے میری کارکردگی سے ٹیم کو فائد ہوا: عرفات منہاس

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس کا کہنا ہے اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں۔

پاکستانی آل راؤنڈر عرفات مہناس نے کہا کہ خوشی ہے میری کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ ہوا،سیریز میں اچھی کارکردگی رہی، سیریز کے لیے بھر پور تیاری کی جس کا فائدہ ہوا۔

عرفات منہاس کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی آئندہ میچز میں اپنی پرفارمنس میں مزید بہتری لاؤں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے