اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کلمہ چوک: ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی گئی

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہور نیوز) کلمہ چوک کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق وقاص انجم دفتر سے گھر جا رہا تھا کہ کلمہ چوک کے قریب ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پر روک کر لوٹ مار کی مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

فائرنگ کے نتیجے میں وقاص انجم کی ٹانگ میں گولی لگی، جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس واقعہ سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے