اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار، آئس اور چرس برآمد

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہور نیوز) راوی روڈ اور شادباغ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں راشد، عرفان اور حمزہ ریاض شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے ایک کلو 320 گرام چرس اور ایک کلو 60 گرام آئس برآمد کی گئی۔ برآمد ہونے والی منشیات کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش کے لیے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے