اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 323.88 قیمت فروخت : 324.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.65 قیمت فروخت : 375.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.38 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.17 قیمت فروخت : 74.31
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.71 قیمت فروخت : 909.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7853 دس گرام : 6740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

02 Jun 2026
02 Jun 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 پر پہنچ گیا۔

24 قیراط فی تولہ چاندی 94 روپے مہنگی ہو کر 8 ہزار 153 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر بڑھ کر 4540 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے