اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا، چاندی مہنگی

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا، جبکہ چاندی مہنگی ہوگئی۔

 

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 773 روپے سے کم ہو کر 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 46 روپے اضافے سے 8 ہزار 59 روپے ہوگیا۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 44 ڈالر سستا ہو کر 4494 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے