اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 323.88 قیمت فروخت : 324.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.65 قیمت فروخت : 375.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.38 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.17 قیمت فروخت : 74.31
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.71 قیمت فروخت : 909.34
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7853 دس گرام : 6740
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شدید گرمی کے بعد خوشخبری، آج شام سے 5 جون تک بارشوں کا امکان

02 Jun 2026
02 Jun 2026

(لاہور نیوز) شدید گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آ گئی، آج شام سے 5 جون تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں سے موسم خوشگوار اور درجہ حرارت میں کمی آنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ بارش گرمی کی شدت اور حبس میں نمایاں کمی لائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے