اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کو گلگت بلتستان دورے کی اجازت مل گئی، این او سی جاری

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان دورے کی اجازت مل گئی، الیکشن کمیشن نے این او سی جاری کر دیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف 2 جون کو انتخابی سرگرمیوں کے سلسلے میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان  نے نواز شریف کے دورے کی منظوری دے دی۔

الیکشن کمیشن  نے نواز شریف کے انتخابی دورے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، نواز شریف کا دورہ انتخابی ضابطۂ اخلاق کی پابندی سے مشروط قرار دیا گیا ہے۔

الیکشن قوانین کی جانب سے خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی تنبیہ کی گئی ہے تاہم ن لیگ کی درخواست پر نواز شریف کے دورے کا باقاعدہ اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے۔

نواز شریف انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے