اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: سرکاری کالجز میں سہولیات کی کمی دور کرنے کا فیصلہ

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے سرکاری کالجز میں سہولیات کی کمی دور کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سرکاری سکولوں میں طلبہ کیلئے 60 ہزار نئی کرسیوں کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے، سرکاری کالجز میں 300 نئے کلاس رومز تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر کالجز  احسن مختار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل کی جائے گی، اگلے مرحلے میں کالجز کی کمپیوٹر لیبز اپ گریڈ کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے کالجز کے انفراسٹرکچر کی بہتری پر فوکس بھی کیا جائے گا تاہم سرکاری کالجز میں طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات دینے کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے