اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج کر دی۔

سپریم جوڈیشل کونسل نے عمر ایوب کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، سپریم جوڈیشل کونسل نے 11 فروری کے اجلاس میں شکایت کا جائزہ لیا۔

سکندر سلطان راجہ کیخلاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا، عمر ایوب نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شکایت دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے